|
اضاخیل پارک : متحدہ مجلس عمل کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی پاکستان
قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد تین بڑے شہروں میں
جلسوں میں پرویز مشرف سے زبردست عوامی مہم چلا کر وردی اتارنے کی تاریخ
کے اعلان کا مطالبہ کیا جائے گا - تاریخ نہ دینے کی صورت میں ملک بھر میں
مسلسل ہڑتال کے بعد اسلام باد کی طرف مارچ کی کال دی جائے گی ، جس پر
شرکائے اجتماع نے |