|
اضاخیل: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر سینیٹر خورشید احمد
نے کہاکہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے معاشی اور اقتصادی طور پر عالم
اسلام اور تیسری دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے - عالم اسلام کو اس کے
خلاف جہاد کرنا ہو گا - وہ اضاخیل میں جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں
دوسرے روز کے سیشن سے خصوصی خطاب کر رہے تھے. انہوں نے کہاکہ قرآن نے حکم
دیا ہے کہ قوت کو بڑھائیں - جہاد کے بعد مسلمانوں کو مالی قوت کے حصول کی
|