ENGLISH

 
 
 
 
 
 

ملک میں ایمرجنسی کے روپ میں مارشل لاء نافذ ہے کیونکہ ایمرجنسی
 چیف جسٹس کو سبکدوش کرنے کا اختیار نہیں دیتی

متحدہ مجلس عمل پاکستان کے صدر اور جماعت اسلامی پاکستان کے امیر قاضی

 حسین احمد نے اللہ سے وعدہ کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ میری جان تیرے راستے پر میری جان
 و مال اور اولاد سب کچھ حاضر ہے میری اس قربانی کو قبول کر لے - ا

 امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد

 
 

جماعت اسلامی قوم کی امید ہے، یہ قوم کو منزل تک پہنچاے گی
ہماری تحریک میں تشدد نہیں، اور ہم قتل مقاتلے کا پرچار نہیں کرتے، ہم یکسو متحد اور منظم لوگ ہیں،خدمت پر یقین رکھتے ہیں اسلام نے ہمیں جو راستہدکھایا ہے ہم اس پر کوئی مفاہمت نہیں کریں گے- ا

 امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد
 
   

جماعت اسلامی کے اجتماع ارکان میں منظورکی جانے والی قرار دادیں

 
   
اے پی ڈی ایم انتخابی اتحاد نہیں اس کا مقصد جنرل مشرف کی آمریت اور امریکی
بالادستی کا مقابلہ کرنا ہے. ارکان جماعت کے اجتماع میں قاضی حسین کے جوابات
 
   
مسلمان کا ہربحران پر اللہ و رسول کی محبت اور خوف آخرت سے قابو پاناممکن ہے- ا
ڈاکٹر اسلم  صدیقی